Terminal Values
آزادیٔ اظہار، آزاد سافٹ ویئر، آزاد علم اور آزادیٔ اجتماع؛ محفوظ اور نجی ذاتی ٹیکنالوجی، جو براہِ راست اپنے صارفین کے قابو میں ہو، اور جو سرحدوں کے بغیر، سنسر کے بغیر اور کسی پابندی کے بغیر چلے۔
یہ ہماری حتمی اقدار ہیں۔
TV پرانی طرز کی انٹرنیٹ اقدار کے لیے ایک نئی تنظیم ہے۔ ہم اُن اصولوں کو فروغ دیں گے جو نیٹ کو بھلائی کی طاقت بناتے ہیں۔ جو بھی ان اصولوں کو مانتا ہے، ہم اس کے ساتھ مل کر لڑیں گے، لڑائی جہاں بھی ہو۔ ہم کسی جماعتی سیاسی مقصد کی خاطر انہیں توڑیں مروڑیں گے نہیں، اور نہ ہی وقتی بحران کی خاطر انہیں چھوڑیں گے۔ ہم ان کا دفاع کریں گے کیونکہ ہر ایک کا مستقبل ایک بنیادی طور پر آزاد ڈیجیٹل بنیاد پر منحصر ہے۔
نومبر 2026 میں ممبئی کی Ethereum Cypherpunk Congress میں Danny O'Brien اور Farzaneh Badii نے اسے خاموشی سے لانچ کیا، اور ہال تالیوں اور واہ واہ سے گونج اٹھا۔ آئیے، ہمارے ساتھ مل کر طے کیجیے کہ کیا کچھ کرنا ہے۔
اصل میں، میں تو YOLO والا بندہ ہوں، مجھے ایک QR کوڈ یا حروف اور نمبروں کی کوئی لڑی دیں اور میں اس کام کی شروعات کے لیے آپ کو کچھ کرپٹو بھیج دیتا ہوں۔ مجھے کوڈز دکھائیںایڈریس دکھائیں
بھیجیں
Bitcoin
Show QR code
bc1qy4xp5vnll6nvdu3v3mgeefz9zmt99zkc2zjxycEthereum
Show QR code
0x73111C096714C58bd66E83d40FA3C89D368C8da4The same address works on Base, Optimism, Arbitrum and the other EVM chains.
Zcash
Show QR code
u1vgsrcfx5wcqwz8ey2yat3qqslsfaa26f5ug56kf7tm9qwja9zuddemlzy4nfhstkrr00dgse0ah6da6cpq7uhlpjefjnqsr2u2q7p42pmrexc7gs3kr52fdl37s755cwfksfq8mfrvhwy8w2r3d9uaw42htezn4ejr8jfxxnpck9nprcMonero
Show QR code
47HBt5s4x4Nc9bQL6qM1oN5kQa3MRqGcBNSn9CYCUHa7gGJpyznYZUxeSgtPbTss6dZNGAnpXcnuKFuEBPdajmkYRZjQbJJ